تحریک منھاج القران پھالیہ کی شہر کی سطح پر موجود تنظیم بھی کثیر شعبہ جات پر منقسم ہے اور یہ تنظیم شہر کی سطح پر اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے یہ تنظیم بھی تحصیل پھالیہ کی**C.W.C
۔سنٹرل ورکنگ کمیٹی تحت کام کرتی ہے اور شہر کی سطح پر تمام ذیلی تنظیمات کی مانیٹرنگ کرتی ہے اور ان کے کاموں میں مزید تیزی کے عنصر کو اجاگر کرنے کے لئے نت نئے تجربات کرتی رہتی ہے
اس شعبہ کی سب سے اہم ہستی جناب محمد اسد اقبال شاہین رانجھاصاحب ہیں جو گزشتہ چند سالوں سے اس شعبہ کو بقول ان کے اپنی کارکنانہ خدمات سے بہت احسن طریق پرچلا رہے ہیں
سٹی تنظیم کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے ذیل میں دیے کے فارم کو پر کر کے بھیجیں