رگھ تحصیل پھالیہ کا ایک ٹاون ہے اس ٹاون کی آبادی کم و بیش ۳ سے ۵ ہزار ہے اس ٹاون کے میں تحریک مناج القران تنظیمات سب یونٹ ہونے کے ناطے سٹی و تحصیل پھالیہ کی تنظیمات کے تحت آتی ہیں ہے مگر آب تنظیم امور کو یہاں پر بھی دو حصوں میں تقسیم کیا گیا کیوں کہ آب یہاں پر بھی تحریک کا موثر پلیٹ فارم موجود ہے اس لئے اس کی انتظامیہ بھی دو حصوں میں منقسم ہے سب یونٹ انتظامیہ و مرکزی تحصیلی کارکنان اس کی مزید تفصیلات کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کیجیے
منہاج رگھ کے لئے یہاں کلک کریں
کسی بھی قسم کی پریشانی یا مسئلہ کی صورت میں ذیل میں لکھ کر Submit
کریں
Comments on: "منہاج رگھ" (1)
that is a great work
weldone minhaj ragh carry on God bless u