تحریک منھاج القران پھالیہ کے وارث اور عظیم سپوت ایم ایس ایم کا شاندار میلاد مارچ جس میں سینکڑوں شرکا کارکنان و رفقا نے شرکت کی جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی معرکہ آرا تصنیف میلاد نامہ پر خصوصی تعارفی لیکچرز بھی ہوئے میلاد مارچ کا آغاز مرکز منھاج پھالیہ سے ہوا اور آختتام میلاد چوک المعروف تحصیل چوک میں ہوا


تین اہم دن