Archive for the ‘منھاج ماڈل سکول’ Category


تحریک منھاج القران پھالیہ کے وارث اور عظیم سپوت ایم ایس ایم کا شاندار میلاد مارچ جس میں سینکڑوں شرکا کارکنان و رفقا نے شرکت کی جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی معرکہ آرا تصنیف میلاد نامہ پر خصوصی تعارفی لیکچرز بھی ہوئے میلاد مارچ کا آغاز مرکز منھاج پھالیہ سے ہوا اور آختتام میلاد چوک المعروف تحصیل چوک میں ہوا

تمام مسلمانان عالم کوعید الاضحیٰ مبارک ہو


eid-ul-adha_mubarak_20081

منھاج القران ماڈل ہائی سکول


منھاج القران ماڈ ل ھائی سکول پھالیہ 1996 میں تحریک منھاج القران کے ذیلی فورم منھاج ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اھتمام قائم ھوا میری خوش نصیبی ہے کہ میں اس سکول کے پہلے میٹرک بیج کا ایک ادنی سٹوڈنٹ ہوں